جو کام شہبازشریف 10 سالوں میں نہ کرسکے،پی ٹی آئی نے حکومت میں آتے ہی صرف25دن میں کردکھایا ،پنجاب پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے اہم ترین اقدامات اٹھا لئے گئے

10  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت آتے ہی پنجاب پولیس میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی۔پولیس کے بجٹ اور سٹرکچر سمیت اہم اصلاحات کی سفارشات مشیر وزیراعلی پنجاب ناصر درانی کو ارسال۔نجی ٹی وی کے مطابق  سفارشات میں پولیس کی پچھلے سال کی کارگردگی رپورٹ،پولیس کے کام کرنے والے 16یونٹس کی تفصیلات ،آئی ٹی میں اقدامات و دیگر منصوبہ جات کی تفصیل کے 4کتابچے بھی تیار کروا کے بھجوائے گئے ہیں۔آئی جی پنجاب

کو تبادلوں کے معاملات میں خود مختار ہونے کی تجاویز دی گئیں۔پنجاب پولیس کے آپریشنلز اور انوسٹی گیشن ونگ کے کام کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلی، ورکنگ اصلاحات کی سفارش بھی کی گئی۔جب کہ سیاسی اثرو رسوخ ختم کرنے جیسی اصلاحات سفارشات کا حصہ ہیں۔حکام کے مطابق سفارشات پولیس آرڈر 2002ء اور کے پی پولیس آرڈر 2017ء کے تحت مرتب کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے پولیس افسران اس پر کام کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…