نئے وزیراعظم عمران خان چھٹی کے روزکیا کرتے رہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

19  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی) وزیراعظم عمران خان چھٹی کے روز اپنے دفتر پہنچ گئے ، امور مملکت چلانے میں مصروف رہے جبکہ وفاقی کابینہ کل ایوان صدر میں حلف اٹھائے گی جس کے بعد تمام وزراء اپنے اپنے عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے معمول کے مطابق ورزش کی اور بنی گالا میں صبح سویرے واک کی جس کے بعد عمران خان اپنے دفتر پہنچے اور وزیر اعظم چھٹی کے روز بھی امور مملکت چلانے میں مصروف رہے۔

اس حوالے سے عمران خان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان نے ہاتھوں میں فائلیں پکڑی ہوئی ہیں اور وہ بہت پر اعتماد انداز میں چل رہے ہیں۔دوسری جانب وفاقی کابینہ ارکان کل ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے ۔جس کے بعد تمام وزرا اپنے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے کام کا آغاز کر دیں گے جبکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان توپہلے سے ہی کام کا آغاز کر چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…