صرف وعدے نہیں عملی کام ۔۔۔تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شاندا ر اعلان کردیا

12  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ ضرور بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب ایسا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈہیڑ نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد اور مضبوط ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے وژن کے مطابق تحریک انصاف حکومت

بنانے جارہی ہے ٗ ملک سے کرپشن ، بے روزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے پارٹی نے کوئی ذمہ داری سونپی تو احسن طریقے سے ادا کروں گا ٗ میں نے اپنے مقابلے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اور سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کو شکست دی ہے۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کا وقت آرہا ہے اور اداروں کو تحفظ ملے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…