اپوزیشن کا عمران خان کو ٹکر دینے کا فیصلہ،جانتے ہیں کپتان کے مقابلے میں کس کو کھڑا کرنے کا اعلان کردیا؟

31  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کا وزارت عظمیٰ کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے  مطابق  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔جس میں انتخابات 2018ء میں ہونے والی دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے اور قومی اسمبلی میں کردار ادا کرنے سمیت دیگر آپشنز پرغور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران  پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کوبطوروزیراعظم کا امیدوار  نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ بلاول بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے بھی سامنے لایا جائے گا۔سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کوقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بنانے کا بھی  امکان ہے۔دریں اثنااجلاس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں تنہا حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…