اڈیالہ جیل پہنچ کر بھی نواز شریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں سابق وزیر اعظم کیخلاف خاتون ہائیکورٹ پہنچ گئی ،سنگین الزامات عائد

21  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن)نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،یہ درخواست پاکستانی شہری بسمہ نوریں نے ہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں وفاق، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر، اور نااہل وزیراعظم نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے وصول کر لی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں نوازشریف کو جتوانے میں بھارت اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ملوث تھی۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قاتل اور پاکستان دشمن نعرے پر ووٹ لینے والے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں نواز شریف کی شرکت کرنا ملک دشمنی ہے،نواز شریف نے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچایا،نواز شریف آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…