کیپٹن (ر)صفدر نے ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنا شروع کر دیں ،بات یہاں تک ختم نہ ہوئی تحریری درخواست دیکر کیا اپیل کردی ،جیل حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی

15  جولائی  2018

اسلام آباد/ راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن(ر) صفدر کی جانب سے اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ گھل مل جانے اور ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنے سے متعلق جیل حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر اپنے سسر نواز شریف اور زوجہ مریم نواز کے کہنے پر جیل میں نہ صرف عام قیدیوں سے میل جول زیادہ بڑھا دیا ہے بلکہ ممتاز قادری کی نعتیں بھی پڑھنا شروع کر دیں اور محفل نعت کے انعقاد کے لئے جیل حکام کو ایک تحریری درخواست بھی دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام کو خدشہ ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر قیدیوں میں زیادہ اثر ورسوخ بڑھا کر نواز شریف کے موقف کی تائید حاصل کرنے کے لئے ممتاز قادری کے ویژن کو ایک پلان کے تحت پیش کر رہے ہیں ۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر یونہی برق رفتاری کے ساتھ سراہیت کرتے گئے تو اڈیالہ جیل میں کوئی انہونہ واقعہ پیش آنے کا اندیشہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…