ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ نوازشریف کے خلاف آنے پرانہیں کتنے سال کیلئے جیل جانا پڑ یگا ؟ مریم ، حسین اور حسین نواز کو کتنی سزا ہو گی؟ معروف قانونی ماہرین نے شریف خاندان کو تشویشناک خبر سنا دی

6  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گی ۔ فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں قانونی ماہرین کے مطابق احتساب قانون کی شق کے تحت زیادہ زیادہ سزا 14 سال ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قانونی ماہرین کا کہناہے کہ نوازشریف،مریم نواز کیخلاف نیب سیکشن اے 95 کے تحت کارروائی ہوئی ،

شق کے تحت عوامی عہدیدارآمدن سےزائد اثاثوں پرسزاکامرتکب ہوگا،شق کے تحت زیادہ سےزیادہ سزا 14 سال ہے ، شق کے تحت عوامی عہدیدار،اس کے بے نامی اداروں کی جائیدادضبط ہوگی، حسن اورحسین اشتہاری ہیں ،ان کاکیس الگ کردیاگیا،قانونی ماہرین حسن اورحسین کومفرور ہونے پر3،3 سال سزاہوسکتی ہے، حسن اورحسین کےدائمی وارنٹ پرمقدمہ داخل دفترہوجائےگا، مجرموں کوسرنڈرکرناہوگا،ان کی غیرموجودگی میں اپیل نہیں ہوسکتی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…