عمران خان ’’جیپ‘‘ سے پریشان، کیا جیپ گروپ عمران خان کا راستہ روکنے اور عمران خان کی جگہ تحریک انصاف کے کسی اور رہنما کو وزیراعظم بنوانے کیلئے تیار کیا گیا ہے؟ معروف صحافی نے اندر کی بات بتا دی

5  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نصرت جاوید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی طاقت کے بل بوتے پر وزیراعظم نہ بن پائے تو جیپ والوں کی سپورٹ ان کو دے دی جائے گی اور بلوچستان تو ویسے بھی باپ کے حوالے ہے وہ آئیں تو ویسے ہی مائی باپ ہو جائیں گے، نصرت جاوید نے اس موقع پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ جیپ کے نشان والوں نے سب سے زیادہ عمران خان کو پریشان کیا ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ غلام سرور کی پریس کانفرنس

کیا تھی، ان کی پریس کانفرنس یہ تھی کہ چوہدری نثار علی خان خود پٹواری لگاتے رہے ہیں اور ان کی کمپین سرکاری طور پر چلائی جا رہی ہے، اس موقع پر غلام سرور خان ایسی پریس کانفرنس اس لیے کر رہے ہیں کہ وہ تحریک انصاف والوں کو بتا رہے ہیں کہ یہ ہمارے ساتھ ہاتھ کر رہے ہیں یعنی عمران خان صاحب آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہوا چلی رہی ہے کہ اگر آپ وزیراعظم نہ بن پائیں تو اسد عمر کو وزیراعظم بنا دیں شاہ محمود قریشی کو ہرگز تیار نہیں کیا گیا اس کو پنجاب دینا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…