پہلے ان لوگوں کو باہر نکالیں پھر ہی میں ۔۔چیف جسٹس نے کمرہ عدالت میں ایسے لوگوں کو دیکھ لیا کہ سماعت ہی موخر کردی،بڑا حکم جاری

26  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائلین کا رش، چیف جسٹس نے عدالتی کارروائی موخر کردی اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم جارہے  ہیں ان لوگوں کوباہرنکالیں پھرواپس آتے ہیں۔نجی ٹی وی  کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان  کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مختلف کیسز کی سماعت کر رہا تھا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبرایک میں سائلین کارش ہونے پر کارروائی موخر کر دی ۔چیف جسٹس  نے کہا کہ کمرہ عدالت میں موجودغیرمتعلقہ لوگوں کوعدالت سے باہرنکالیں،غیرمتعلقہ لوگ نشستوں پربیٹھ جاتے ہیں اورکمرہ عدالت میں سیٹیں خالی نہ ہونے سے سینئروکلاکھڑے رہتے ہیں۔چیف جسٹس  نے کہا کہ ہم جارہے ہیں ان لوگوں کوباہرنکالیں پھرواپس آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…