’’باکمال لوگ،لاجواب سروس‘‘ پی آئی کا ایک اور شرمناک کارنامہ ،لندن سے آنے والے مسافروں کا سامان ہی غائب کردیا،نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چور چور کے نعرے

26  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن  پی آئی اے کا ایک اور شرمناک کارنامہ ،لندن سے آئے مسافروں کا سامان غائب کردیا۔ سامان نہ ملنے پر مسافروں کا شدید احتجاج ،اسلام کا نیو ائیرپورٹ چور چور کے نعروں سے گونج اٹھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پرایک اور نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔لندن سے آنے والے مسافروں کا سامان غائب کردیا گیا جس کے بعد مسافروں نے نیو ائیرپورٹ اسلام آباد پر ہنگامہ برپا کردیا۔

چور چور کے نعرے لگائے۔ایک بزرگ شہری نے مشتعل ہوکر نواز شریف کو لعن طعن کرنا شروع کردی۔شہری کا کہنا تھا کہ یہ سب کے سب چور ہیں۔مسافروں کا کہنا تھا کہ اب تک 4 پروازیں آئی ہیں اور کسی ایک کا بھی سامان پاکستان نہیں پہنچا ہے۔اس شخص نے وہاں کھڑے پائلٹس پر سوالوں کی بوچھاڑ کر دی ۔مسافروں کا کہنا تھا کہ آپ لوگ ہی ان کو کچھ کہیں ہم یہاں ائیرپورٹ پر ذلیل ہو رہے ہیں جس پر پائلٹس کا کہنا تھا کہ ہم بھی آپ کی طرح لائن میں کھڑے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…