تعلیم کی سوداگری ظلم و استحصال ، جو کل ہنڈا پر تھے آج 5 پانچ لینڈ کروزرز پر پھرتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی سے متعلق حتمی فیصلہ سنادیا

20  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولز کو گرمیوں کی تعطیلات کی فیس وصول کرنے سے روکنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تعلیم کی سوداگری ظلم و استحصال ہے جو کل ہنڈا پر تھے آج 5 پانچ لینڈ کروزرز پر پھرتے ہیں ۔ پرائیویٹ سکولز کا فیس وصول کرنا توہین عدالت ہے جن سکولز نے حکم عدولی کی انہیں توہین عدالت کے نوٹسز بھیجیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ٹیچرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی درخواست بھی دی ہے جسے دیکھیں گے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…