ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانیوں کیلئے شاندا ر سہولت کا اعلان کردیا،ابھی سیٹ بک کروائیں اور سفر کے مزے لیں

14  جون‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن ) متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ائرلائن نے پاکستانیوں کیلئے دنیا کی سب سے بڑی ڈبل ڈیک ائربس A380کا آغاز کردیا ہے ۔ اے 380کی پہلی فلائٹ 10جولائی سے اسلام آباد سے اپنی اڑان بھرے گی۔اماراتی ائرلائن نے درخواست کی ہے کہ پہلی افتتاحی فلائٹ کیلئے حصہ لیں ،جو 10جولائی کو سہ پہر 1210 پر

دبئی سے اسلام آباد پہنچے گی اور پھر ای کے 2525اسلام آباد سے 1540بجے دوبئی کیلئے روانہ ہوگی۔ غیر ملکی ائیر لائن کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق A380دنیا کی سب سے بڑی ڈبل ڈیکر ائربس ہے جو یورپی ممالک کی تخلیق ہے جس میں چار انجن نصب کیے گئے ہیں۔جس میں 525افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…