کل نہ پرسوں،پاکستان میں آج ہی عید منائے جانے کا انکشاف عید کوئی پختون برادری نہیں منارہی بلکہ۔۔۔تفصیلات سامنے آگئیں

14  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بوہری برادری آج پورے مذہبی جوش و خروش سے عیدالفطر منارہی ہے۔پوری دنیا بھر میں آباد بوہری برادری قدیم مصری کلینڈر کے مطابق مذہبی تہوار مناتی ہے اس لیے  پوری دنیا میں ایک ساتھ اورایک ہی دن ان کے مذہبی تہوار کے اجتماعات منعقد ہوتے ہیں ۔پاکستان اور بھارت میں عموماً بوہری برادری رمضان المبارک کا آغاز بھی ایک دو دن قبل اپنے روایتی کلینڈر سے کرتی ہے اور اسی طرح عیدالفطر بھی ایک دو دن پہلے ہی مناتی ہے۔

بوہری برادری کی غالب اکثریت کراچی میں مقیم ہے اس لیے عید کا سب سے بڑا اجتماع حسب معمول طاہری مسجد کراچی میں ہوا۔ جہاں نماز کی ادائیگی کے بعد ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔پاکستان میں مقیم دیگر اہل وطن عیدالفطرکل منائیں گے یا ہفتہ کو؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق  آج  شوال کا چاند نظرآنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…