وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کا ڈیٹا کہاں ہے؟کس اعلیٰ حکومتی شخصیت نے شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کی ڈی وی ڈیز قبضے میں لیکر کیمرے میں سے ریکارڈنگ ڈیلیٹ کروادی؟تہلکہ خیز انکشافات

15  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس کے اعلامیہ میں سابق وزیر اعظم  کے بیان کو متفقہ طور پر مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے پریس کانفرنس کی خبر سامنے آئی لیکن پاکستانی اس وقت حیرت میں مبتلا ہو گئے جب ان کی پریس کانفرنس کسی بھی ٹی وی چینل حتیٰ کہ پی ٹی وی پر بھی نشر نہ کی گئی جس کے بعد کئی سوالات جنم لینے لگے

لیکن اب تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نگرانی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پی ٹی وی کے عملے کو وزیراعظم آفس میں روک لیا گیا۔عملے سے ان کی پریس کانفرنس کی ڈی وی ڈیز تیار کروائیں جس کے بعد کیمرے سے ریکارڈنگ کوبھی ڈیلیٹ کر دیا گیا۔  ڈی وی ڈیز قبضے میں لینے کے بعد پی ٹی وی کے عملے کو جانے کی اجازت دی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…