پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزارروپے ماہانہ مقرر ،تنخواہ کے علاوہ مزید کیا مراعات ملیں گی؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

29  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے پراسیکوٹر جنرل نیب کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزار 300سو 3روپے ماہانہ مقرر کردی .میڈیا رپورٹ کے مطابق  صدر ممنون حسین نے پراسیکورٹر جنرل نیب کے تنخواہ اور مراعات میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کے دفعہ 8کی شق 1کے تحت منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق 29جنوری 2018سے باقاعدہ شروع ہوجائے گا آرڈیننس کے تحت پراسیکورٹر جنرل کی تنخواہ 13لاکھ 7ہزار 331روپے

ماہانہ مقرر ہوگی جبکہ دیگر مراعات میں رہائشی اخراجات یوٹیلٹی بلز سرکاری اور ذاتی استعمال کے لیے 18سو سی سی کار 600لیٹر ماہانہ پیٹرول موبائل بل کیلئے 6ہزار روپے اسلام آباد سے لاہور کے سالانہ ہوائی سفر کے 3ٹکٹ قومی خزانے سے ادا کیے جائیں گے جبکہ نائب قاصد مالی خاکروب ڈائیور اور پولیس محافظ بھی حکومت کی طرف سے فراہم کیا جائے گا گھر پر جنریٹر ائیر کنڈیشنز سمیت دیگر پرآسائش بھی حکومت برداشت کریں گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…