نوازشریف اور مریم نواز کی اچانک لندن روانگی،کیا دونوں کی کوئی ڈیل ہوگئی ہے؟سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

18  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور  مریم نواز اچانک لندن چلے گئے ہیں۔لیکن اس سے پہلے دونوں نے اتنا شور مچایا تھا  کہ کلثوم نواز بیمار ہیں اور ہمیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔تو اب یہ کیسے اچانک باہر چلے گئے؟کیا اب انہوں نے کسی جج سے اجازت لی تھی؟رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی اچانک لندن روانگی کے بعد

کچھ لوگ یہ بھی باتیں کر رہے ہیں کہ شاید نواز شریف نے کوئی ڈیل کی ہے۔کیونکہ نواز شریف نے رعایت مانگنے کے لیے بیک ڈور چینل کے ذریعے رابطے جاری رکھے ہوئے تھے۔لگتا یہی ہے کہ شاید نواز شریف کے لیے سافٹ ہینڈ رکھا جا رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے فواد حسن فواد بھی ملک سے باہر جا چکے ہیں اور شہباز شریف کے داماد بھی ملک سے باہر ہیں۔واضح رہے کہ روانگی سے پہلے مریم نواز کہہ چکی ہیں کہ اگر انہیں حاضری سے استثنیٰ نہ ملا تو وہ وطن واپس آجائینگے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…