ٰاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاست میں نئی ہلچل ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزداخلہ چوہدری نثار کو منانے کا فیصلہ کر لیا۔ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے سینئر رہنما چوہدری نثار کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں باہمی مشاورت میں طے کیا گیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مسلملیگ ن کے قائد نواز شریف اور( ن) لیگ کے صدر شہباز شریف اکٹھے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کریں گے۔چوہدری نثار کی پارٹی میں خدمات کے پیش
