وہ پاکستانی جس نے پی ایس ایل فائنل کیلئے 12ہزار روپے والے 100ٹکٹ خرید لئے ،وجہ بھی سامنے آگئی

25  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اہم شخصیات کو پی ایس ایل تھری کا فائنل  نیشنل  سٹیڈیم میں دیکھنے کی دعوت دیدی،معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم میچ دیکھنے  جائیں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس فائنل کے 12 ہزار والے 100 ٹکٹس موجود ہیں جوسیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز، سندھ کابینہ کے اراکین، میئر کراچی سمیت انتظامی افسران

کو دیئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے بذریعہ خطوط وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو نیشنل سٹیڈیم میں براہ راست فائنل دیکھنے کی دعوت دی۔اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سندھ کے عوام پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ فائنل میچ 8 بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…