راؤ انوار کی بھاگنے میں کس نے مدد کی،ائیرپورٹ تک کون لے کر گیا؟چیف جسٹس نے 2بندوں کا پتہ چلا لیا

22  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی عارف نظامی کا نقیب اللہ محسود قتل کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار اس کیس کے لئے رات 8 بجے تک سپریم کورٹ میں بیٹھے رہے۔انہوں نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی ویڈیوز کا خود جائزہ لیا۔ چیف جسٹس  ثاقب نثار نے ویڈیوز سے ان دو بندوں کی نشاندہی کر لی جو راؤ انوار کو ملک سے بھگانے کے لئے

مدد کر رہے تھے اور اسلام آباد ائیر پورٹ تک لے گئے تھے۔عارف نظامی کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف یہ تاثر پیدا کر رہے ہیں کہ ان کے خلاف عدالت کی جانب سے جو بھی کارروائی کی جا رہی ہے وہ فوج کے کہنے پر کی جا رہی ہے۔لیکن نقیب اللہ محسود قتل کیس میں چیف جسٹس  نے اس کیس کو ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں سے باہر رکھا اس کا مطلب یہ ہے کہ چیف جسٹس اس کیس کو اپنے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…