صادق سنجرانی چیئرمین بن چکے ہیں، کیا اب بلوچستان کا مقدر بدل جائے گا؟ اس کی محرومیاں ختم ہو جائیں گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

21  مارچ‬‮  2018

ہمیں ماننا ہوگا بلوچستان بہرحال ایک محروم صوبہ ہے‘ ہم نے ستر برسوں میں بلوچستان کو مسائل کے علاوہ کچھ نہیں دیا‘ وہاں عسکریت پسندی بھی ہے‘ چار بڑے علیحدگی پسند گروپ ریاست کے ساتھ لڑ رہے ہیں‘۔۔ان گروپوں کو انڈیا کی مدد حاصل ہے‘ بلوچستان کا (کل) بجٹ 328 ارب ہے‘ صحت پر صرف 18 ارب اور تعلیم پر 45 ارب خرچ ہوتے ہیں‘ پورے صوبے میں صرف 20فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی ملتا ہے‘ 78فیصد بچیاں سکول نہیں جا پاتیں اور صوبے میں پانچ ہزار

ایسے سکول ہیں جن میں صرف ایک کمرہ اور ایک استاد ہے‘ چودہ سولوگ مسنگ پرسنز ہیں‘۔۔ان کے لواحقین برسوں سے سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں اور کوئٹہ میں دھماکہ ہوتا ہے اور وکلاء کا پورا بریگیڈ شہید ہوجاتا ہے لیکن ہماری سیاسی قیادتوں کا خیال ہے یہ ساری محرومیاں سینٹ کی چیئرمین شپ بلوچستان کو دینے سے ختم ہو جائیں گی‘ بلوچ صادق سنجرانی چیئرمین بن چکے ہیں‘ کیا اب بلوچستان کا مقدر بدل جائے گا‘۔اس کی محرومیاں ختم ہوجائیں گی‘ یہ ہمارا آج کاایشو ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…