سعودی عرب ،چین کے بعد اس مرتبہ کس ملک کا فوجی دستہ یوم پاکستان پر ہونیوالی پریڈ میں شرکت کریگا؟جان کر آپکی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

21  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پریڈ میں متحدہ عرب امارات کا فوجی دستہ بھی حصہ لے گا، پاکستان کے دفاعی اتاشی ایئر کموڈور محمد اختر کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا جب متحدہ عرب امارات کا فوجی دستہ ، پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ78ویں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ سرکاری تقریب میں شرکت کرے گا۔ایئر کموڈور محمد اختر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی افواج کی شمولیت دونوں ممالک

کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید استحکام بخشیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے عالمی برادری کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی چین کی پیپلز لبریشن آرمی، سعودیہ کا خصوصی فوجی دستہ اور ترکی کے ینی چری ملٹری بینڈ نے بھی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کی تھی۔ یوم پاکستان پریڈ 7 سال کے وقفے کے بعد 2015میں دوبارہ شروع کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…