مسلسل نظر انداز ، چوہدری نثار نے (ن)لیگ کو چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

16  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ چودھری نثار آج کل خاموش ہیں اورکہیں نظر نہیں آ رہے ، میری اطلاعات کے مطابق چودھری نثار عزت نفس پر سمجھوتہ نہیں کرتے، چودھری نثاراس چیز پر ناراض ہیں کہ آپ نے اپنے ایک ملازم سے، جو کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑسکتا ، مریم نواز نے ان کے ذریعے بے عزتی کروائی، پرویز رشید نے جب ان پر

ذاتی حملے کیے اس کے بعد چودھری نثار نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اب مزید پارٹی میں نہیں چلا جا سکتا، چودھری نثار اور اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ یہ دونوں بھائی گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلتے ہیں لیکن دراصل دونوں ایک ہی ہیں۔ شہباز شریف وہی کریں گے جو نواز شریف کہیں گے ۔شہباز شریف اپنے بھائی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں جس میں چودھری نثار  ان کے ساتھ نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…