’’قرآن پاک کے سوا سب چیزوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے‘‘ پارلیمنٹ کو یہ 2قانون تبدیل کرنا ہی پڑینگے،آرمی چیف کا دو ٹوک اعلان

12  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انگریزی جریدے ڈیلی ٹائمز میں امتیازگل نے لکھا کہ صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ گورننس کو درست کرنے کے لیے پارلیمنٹ کو پولیس ایکٹ 1861ءاور اٹھارہویں ترمیم پر نظرثانی کرنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں جیسے جیسے سوسائٹی پنپتی ہے اور نئے نئے چیلنجز سامنے آتے ہیں تو قرآن پاک کے سوا اس دنیا میں سب

چیزوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔ نواز شریف کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاہے کہ ملکی سلامتی کسی انفرادی شخص کے مفادات سے بالاتر ہے ، ہرشخص کو ایمانداری کیساتھ اپناکام کرنا چاہیے ۔اس دوران جنرل باجوہ نے نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پر عمل درآمد سے متعلق بھی تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سمیت کئی سویلین اداروں کی ناقص کارکردگی کا بھی شکوہ کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…