صبح سویرے افسوسناک خبر پاکستان میں بم دھماکہ۔۔جانی نقصان

15  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے کی اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے کی اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں

اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں اور ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر محسوس کی جا رہی ہے گزشتہ روز کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…