لیبیا، کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 28پاکستانیوں کو اغوا کرلیا گیا ،انہیں اب کہاں رکھا گیااور کیا سلوک کیا جارہا ہے،حیران کن انکشاف

9  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(اے این این)لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے 28 پاکستانی مسافروں کو اسمگلرز نے اغوا کرلیا۔اس سے پہلے غیر ملکی خبر ایجنسی نے آٹھ پاکستانیوں کے اغوا کی خبر دی تھی۔ نجی ٹی وی نے اب ایف آئی اے کے ذرائع سے خبر ملی ہے کہ کشتی کے حادثے میں بچ جانے والے 28 پاکستانیوں کو اسمگلرز نے اغوا کیا ہے۔ایف آئی اے نے کہا ہے کہ ان تمام پاکستانیوں کو لیبیا کے ضلع زاویہ کے ایک سیف ہاوس

میں رکھا گیا ہے، اغوا کرنے والوں نے قیدیوں کو موبائل فون دیئے ہیں اور وہ پاکستان میں اپنے گھر والوں سے رابطے میں ہیں۔یاد رہے کہ لیبیا کے ساحل پر گذشتہ ہفتے غیر قانونی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی تھی۔اس حادثے میں 90 افراد کے ڈوبنے کی خبر آئی تھی، ان میں 32 افراد پاکستانی تھے، اب پتہ چلا ہے کہ انسانی اسمگلروں نے کشتی کے حاد ثیمیں ڈوبنے سے کئی افراد کو بچالیا اور اب انہیں قید کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…