نقیب اللہ محسود قتل کیس،راؤ انوار بری طرح پھنس گئے،انکوائری کمیٹی کے رکن نے بڑا اعلان کردیا

19  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پیش آنے والے نقیب اللہ محسود قتل کے معاملے میں تیزی سے پیشرفت، کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت  کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ  قتل کیس میں کوئی دباﺅ برداشت نہیں کیا جائیگا ۔ڈی آئی جی سلطان خواجہ نے کہا کہ راؤ انوار کے خلاف انکوائری زیرو ٹالرینس کی بنیاد پر ہو گی ۔ مجھے یقین ہے کہ ہم میرٹ پر انکوائری کریں گے ۔گواہوں کی آمد سے متعلق سوال کے جواب میں

رکن انکوائری کمیٹی نے کہا کہ ہم نے سب کو پیغام دے دیا ہے۔ اس کیس کی اوپن انکوائری ہو گی اور یہ انکوائری زیادہ دن چلے گی۔ واضح رہے کہ نقیب اللہ محسود ان کاؤنٹر کیس پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر آئی جی سندھ نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی ڈی آئی جی سلطان خواجہ اور ڈی آئی جی آزاد خان شامل ہیں جو راؤ انوار سے ان کاؤنٹر سے متعلق تفتیش کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…