افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے پاکستانیوں کو اغوا کیے جانے کے بعد کون سے کام پر مجبور کیا جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

13  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستانیو ں کویرغمال بناکرملک مخالفت کیلئے جاسوسی پرمجبورکررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی افغانستان میں پاکستانیوں کے اغواء میں ملوث نکلی۔گزشتہ 3ماہ میں این ڈی ایس نے کئی تعلیم یافتہ پاکستانیوں کواغواء کیا۔این ڈی ایس پاکستانیو ں کو

یرغمال بناکرجاسوسی پرمجبورکررہی ہے۔مغویوں میں بین الاقوامی کمپنیوں سے وابستہ پاکستانی بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوپاکستانی جاسوسی کیلئے آمادگی ظاہرنہیں کرتے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے بھی تعلیم یافتہ پاکستانیوں کواغواء کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔پاکستانی سفیر کا کہناہے کہ مغویوں کی بازیابی اور اغواء کامعاملہ افغان حکومت سے اٹھایا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…