تصدیق پھر تردید،تحریک انصاف کا عمران خان کی شادی سے متعلق اعلامیہ جاری،بڑا اعلان کردیا،خبر دینے والاصحافی پھر میدان میں، ایک اورچونکادینے والے انکشاف

7  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہے ابھی شادی نہیں کی بلکہ بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش کی ہے۔پی ٹی آئی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش کی تاہم ابھی شادی نہیں کی جبکہ بشریٰ مانیکا نے کوئی قدم اٹھانے سے پہلے خاندان سے مشورے کے لئے وقت مانگا ہے۔تحریک انصاف کے بیان میں

کہا گیا کہ بشریٰ مانیکا کی جانب سے عمران خان کی پیشکش قبول کرنے کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی خود عوام کے سامنے شادی کا اعلان کریں گے۔ اس سے قبل خبریں سرگرم تھیں کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے یکم جنوری کی شب لاہور میں خاتون سے شادی کرکے سال نو کا آغاز کیا اور وہاں سے اگلے روز سیدھے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں سے انہیں ضمانت مل گئی۔رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اس خاتون سے شادی رچائی جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے جایا کرتے تھے۔عمران خان کی تیسری بیوی کے لئے بشریٰ مانیکا کا نام خبروں میں سرگرم تھا تاہم ان کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے اپنی والدہ کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ شادی کی تردید کی۔دوسری جانب صحافی عمر چیمہ نے کہا کہ وہ 100 نہیں بلکہ 200 فیصد پراعتماد ہیں کہ عمران خان نے تیسری شادی کر لی ہے اور یہ شادی بشریٰ مانیکا کے ساتھ ہی ہوئی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہے ابھی شادی نہیں کی بلکہ بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش کی ہے۔پی ٹی آئی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش کی تاہم ابھی شادی نہیں کی جبکہ بشریٰ مانیکا نے کوئی قدم اٹھانے سے پہلے خاندان سے مشورے کے لئے وقت مانگا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…