بڑا سیاسی دھماکہ، شریف برادران کی سعودی عرب سے ڈیل ہوگئی، کیا کچھ طے پایا،دورہ کی دھماکہ خیزتفصیلات سامنے آگئیں

5  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف برادران کی سعودی حکام سے ڈیل ہوگئی:سینئر صحافی کا انکشاف ۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران  سے دورہ سعودی عرب میں کہا گیا ہے  کہ آپ نے 3 ارب ریال کی منی لانڈرنگ کی ہے، وہ تین ارب ریال ہمیں واپس کریں۔جس پر انہوں نے سعودی حکام سے کہا کہ ہم3  ارب ریال واپس کر دیتے ہیں لیکن اس میں ہمارا نام نہ آئے، کچھ لوگوں کا

یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے 3 ارب ریال واپس کر دئیے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ باہر نہیں آیا کیونکہ سعودی اپنے وعدے کے پکے ہیں۔آفتاب اقبال کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کے سعودی سفیر سے اہم تعلقات ہیں، سعودی سفیر نے شہباز شریف کے لیے شاہی خاندان سے ملاقات کا وقت مانگا ، سعودی حکام نے ان سے کہا کہ شریف بردران نے منی لانڈرنگ کی ہے ۔ جس پر شہباز شریف نے کہا کہ منی لانڈرنگ شریف برادران نے نہیں بلکہ شریف اینڈ سنز نے کی ہے۔ کیونکہ سعودی عرب میں موجود نواز شریف کے صاحبزادے کے وہاں بہت سے کاروباری تعلقات ہیں،شہباز شریف کو لینے جہاز آیا لیکن نواز شریف کو لینے رکشہ تک نہیں آیا ۔ یہ ان کے لیے ایک پیغام تھا۔ پروگرام کے دوران آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا کہ جب سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف سعودی حکام سے ملاقات کر کے باہر نکلے تو ان سے قدم تک نہیں اٹھایا جا رہا تھا۔واضح رہے کہ شریف برادران حال ہی میں سعودی عرب کا  دورہ کرکے آئیں ہیں اس حوالے سے پورے ملک میں  چیہ میگوئیاں جاری ہیں جس کی شریف فیملی کی طرف سے تردید کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…