ملاقات کے دوران ایسا لگ رہا تھا جیسے میری ماں اور بیوی کو جہاز میں تشدد کر کے لایا گیا ہے،کلبھوشن نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا،ایک اورویڈیو بیان جاری ،بہت کچھ کہہ دیا

4  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے کہا ہے کہ پاکستان میں مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا،والدہ سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا مشکور ہوں،میری والدہ مجھے صحت مند حالت میں دیکھ کر خوش ہوئیں۔دفترخارجہ نے بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کا ایک اور وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں بھارتی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں

بھارتی بحریہ کا کمیشنڈ آفیسر ہوں، میرے انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے کام کرنے کو کیوں جھٹلایا جارہاہے؟کلبھوشن نے بیان میں مزید کہا کہ بھارتی سفارتکار میری ملاقات کے بعد میری ماں پر کیوں چلا رہا تھا،ایسا لگ رہا تھا جیسے میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ہو، میں نے اپنی والدہ اور اہلیہ کی آنکھوں میں خوف دیکھا، مجھے افسوس ہے کہ میری والدہ بہت ڈری ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…