دھمکیوں کے بعد امریکہ نے پاکستان پر حملہ کرنے کی پوری تیاری کرلی ایٹمی جنگ کیلئے کون سے ملک کو اپنے ساتھ ملا لیا،تہلکہ خیز انکشافات

3  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دھمکیوں کے بعد امریکہ نے پاکستان پر حملے کی تیاری کرلی،اوریا مقبول جان جو کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے 1977ء میں ایک نیشنل انٹیلی جنس کونسل بنائی تھی۔ یہ باڈی ہر سال مختلف ممالک سےانٹیلی جنس رپورٹ اکٹھی کر کے ایک انٹیلی جنس رپورٹس مرتب کرتی ہے کہ دنیا بھر میں کیا ہونے والا ہے اور امریکہ کو کیا کرنا چاہئیے؟امریکی

صدر کے سامنے ایسی ہی ایک رپورٹ رکھی جاتی ہے ،گزشتہ سال جنوری 2017 میں ایک  انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین 2028میں ایک نیوکلئیر وار ہو گی، آئندہ تین سے چار سالوں میں امریکی کے حالات عجیب ہو جائیں گے  اورعالمی معاملات سے دور ہو جائے گا۔ لہٰذا امریکہ کو اپنے دشمن مار دینے چاہئیں ۔پاکستان کو دو چیزوں سے تباہ کیا جا سکتا ہے ایک ڈرون حملے اور دوسرا اگر پاکستان کو معاشی طور پرتباہ کر دیا جائے۔ اسی لیے پاکستان میں ایسی حکومت بٹھا دی گئی جس نے ملک و قوم کو قرضوں میں جکڑ دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکیاں بھی اسی تناظر میں دی جارہی ہیں ،دوسری جانب وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا ہے ۔امریکہ پاکستان میں فوجی کارروائی بھی کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…