چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات،چین نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی 

11  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندہ خصوصی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان میں نامزد چینی سفیر ،مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین ،چیئرمین کے مشیر برائے امور خارجہ

ڈاکٹر شہزاد وسیم ،پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں کے عمائدین نے باہمی روابط کو پائیدار اور مضبوط بنانے اتفاق کیا ۔ جبکہ عمران خان نے غربت میں نمایاں کمی کے حوالے سے چینی حکومت کی کوششوں کو سراہا ۔ چینی عمائدین نے چیئرمین تحریک انصاف کو دورہ چین کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…