پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف

11  دسمبر‬‮  2017

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف،فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے ۔ اتوار کو فیصل آباد میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں عمران خان کے قریبی عزیز حبیب کافی متحرک دکھائی دیئے اور وہ سٹیج پر بھی دکھائی دیتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…