شاہ سلمان نے رہی سہی کسر پوری کردی،نوازشریف کیخلاف ایسا حکم جاری کردیاجس کی سابق وزیر اعظم کو امید بھی نہ تھی

3  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم  نواز شریف  کے ستارے مسلسل گردش میں ،سعودی عرب میں بھی کرپشن کے خلاف تحقیقات کا سامنا ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم  نواز شریف کو شامل تحقیقات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔نجی ٹی وی نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم  نواز شریف کو سعودی عرب میں بھی کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے ،سعودی فرمانروا شاہ سلمان

نےنوازشریف کو کرپشن کے الزامات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے علاوہ جن عالمی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات کاحکم دیا گیا ہے ان میں لبنان کے سعد الحریری اور بنگلہ دیش کی خالدہ ضیاء بھی  شامل ہیں ۔واضح رہے کہ نوازشریف پانامہ کیس میں نااہل ہو چکے ہیں اور اس وقت انہیں بہت سارے سیاسی چیلنجز درپیش ہیں ،تحریک انصاف کی جانب سے انہیں ٹف ٹائم دیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…