آئی ایٹ اور فیض آباد کے اطراف کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت،کاروباربند کرنے سمیت دھماکہ خیز احکامات جاری

17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مذہبی جماعتوں کو فیض آباد کے مقام پر دھرنا ختم کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اس سلسلے میں راولپنڈی اور گرد و نواح سے بھی پولیس کو

طلب کر لیا گیا ۔ ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق آج ہفتہ دن 10 بجے تک جگہ خالی کرانے کے پابند ہیں ،آئی ایٹ اور فیض آباد کے اطراف کے مکینوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کہ ہدایت کی گئی ہے اسلام آباد انتظامیہ نے راولپنڈی انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے.،راولپنڈی انتظامیہ نے مری روڈ پر ہفتہ کو کاروبار بند کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا یے.راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام داخلی راستے بند کر دئیے ہیں .فیض آباد دھرنے والواں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،. جڑواں شہروں کے ہسپتالوں میں بھی اہمرجنسی نافذ ہے ۔جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے فیض اباد انتر چینج کے مقام سے دھرناختم کرانے کے سخت ترین احکامت کے پیش نظر ضلعی انتطامیہ اور وفاقی پولیس کے افسران سر جوڑ کر بیٹھ گئے اور ہر صورت آج بروز ہفتہ فیض آبادانٹر چینج کو خالی کرانے کی تھانی ہوئی ہے ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد انتطامیہ نے باہمی تعاون کے ساتھ جڑواں شہرون کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافز کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…