اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ،ہنگامی احکامات جاری

17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنے کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ ،فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے خلاف پولیس اور ایف سی کے ممکنہ آپریشن کے پیش نظر

وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی جبکہ تمام سینئر اور جونیئر ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…