گورنر پنجاب کو موذی مرض لاحق ہونیکا انکشاف، فوری بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں،ریکارڈ گرانٹ منظور

19  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)حکومت پنجاب نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے بیرونی علاج کے لئے50ملین روپے کی گرانٹ منظور کرلی،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ پر شریف خاندان کی کرپشن کو تحفظ دینے کا الزام بھی ہے،گورنر پنجاب کی بیماری بارے حکومت پنجاب نے کوئی حقائق واضح نہیں کئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب

رفیق رجوانہ کو موذی مرض لاحق ہوگئی ہے جس کا علاج پاکستان جیسے غریب ملک میں موجود ہی نہیں ہے،اس علاج پر 50ملین روپے اخراجات آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے،حکومت پنجاب نے یہ گرانٹ منظور کرلی ہے اور فوری علاج کیلئے بیرونی ملک بھیجنے کے انتظامات بھی کئے جارہے ہیں،رفیق روانہ کا تعلق پاکستان سے ہے اس کے خاندان کے لوگ بھی ان کے نام پر کرپشن میں ملوث ہیں،شریفوں نے پنجاب میں30سال حکومت کرنے کے بعد صوبے میں کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنا سکے جس میں اعلیٰ شخصیات اپنا لعاج کراسکیں اس وجہ سے کلثوم نواز لندن میں زیر علاج ہیں جبکہ کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف بھی اپنا علاج لندن سے کرا چکے ہیں۔ترجمان حکومت پنجاب نے وضاحت نہیں دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…