قادیانیوں سے متعلق بیان،مذہبی جماعتوں اور اپوزیشن نے ثناء اللہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ صوبائی وزیر شدید پریشان ہوگئے

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قادیانیوں کے بارے میں بیان دینا صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مہنگا پڑ گیا۔اپوزیشن کیساتھ حکومتی ارکان اسمبلی بھی وضاحت پر مطمئن  نظر نہیں آتے ۔میڈیا رپورٹس قادیانیوں کے بارے میں بیان دینا صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو مہنگا پڑ گیا ہےارکان اسمبلی کی جانب سے ان سے معافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مذہبی جماعتیں اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے ہیں ۔ متعدد ارکان نے کہا ہے کہ سیاسی

نظریات اور سیاست سے بالا تر ہو کر یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کے مزاج کو محسوس کرتے ہوئے پارلیمانی روایت کو بھی نظر انداز کر دیا ہے ۔ ہمیشہ اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلوایا جاتا ہے جس میں ایوان کو چلانے کے لئے اور زیر بحث معاملات پر صلاح مشورے کئے جاتے ہیں ۔ مذہبی جماعتوں اور متعدد ارکان کی جانب سے قادیانیوں کے ایشو پر بات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ،اس معاملے میں صوبائی وزیر قانون اور پنجاب حکومت شدید دباؤ کا شکار ہے ۔واضح رہے کہ ثنا اللہ نے قادیانیوں سے متعلق متنازعہ بیان دیا تھا۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…