میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

7  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع کی مرکزی تقریب  گزشتہ روزجی ایچ کیو میں ہوئی ۔ تقریب میں پاک فوج کے سابق سربراہان اشفاق پرویز کیانی اور راحیل شریف نے بھی شریک ہوئے ۔اس موقع پر موجودہ و سابق فوجی سربراہان میڈیا اور تقریب کے شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے ، روزنامہ امت کے مطابق غیررسمی گفتگو کے دوران اشفاق پرویز کیانی نےبتایاکہ وہ میڈیا سے دورہی رہتے ہیں ، اب زیادہ تر وقت اہلخانہ کے ساتھ گزرتا ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں، اس حوالے سے اگر کوئی خبریں ہیں تو وہ بے بنیاد ہیں ۔اس کے علاوہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف مرکز نگاہ بنے رہے۔مرکزی تقریب میں راحیل شریف کی آمد پر حاضرین نے تالیاں بجا کر  پرجوش استقبال کیا۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائراشفاق پرویز کیانی بہت کم ہی میڈیا میں آتے ہیں اس کے برعکس پرویز مشرف سیاست میں آنے کے باعث میڈیا میں ان رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…