حسین حقانی نہیں بلکہ امریکہ میں پاکستان کا بدترین سفیر کون؟بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط کاخط منظر عام پر آگیا، حیرت انگیز دعوے

29  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی) بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کو ملک کا بدترین سیکرٹری خارجہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے امریکا میں پاکستان کے سفیراعزازچوہدری کو لکھا گیا خط منظرعام پر آگیا۔ خط میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے موقف اختیار کیا کہ اعزاز چوہدری پاکستان کے بدترین سیکرٹری خارجہ رہے،

وہ امریکا میں پاکستان کے بدترین سفیر کی حیثیت سے اختتام کریں گے، سفارت کاری کے نازک پیشے کے وہ قابل نہیں، پاکستان کے وسیع تر مفاد میں انہیں سفیر کے عہدے سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے خط میں کہا کہ برطرف نہ کرنے کی صورت میں بھی آپ کو فروری 2018 کے بعد توسیع نہیں ملنی چاہیے، آپ جیسے لوگوں کی اہم عہدوں پر موجودگی میں اللہ تعالی ہی پاکستان کی حفاظت فرمائے جبکہ اوفا مشترکہ اعلامیہ اور انسانی حقوق کونسل میں شکست میرے موقف کا ثبوت ہے۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…