کلثوم نواز کودراصل ہوا کیا ہے؟ڈاکٹرز کی تصدیق، مریم نواز نے تفصیلات جاری کردیں

23  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے جس کی تصدیق لندن میں ڈاکٹرز نے کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نے کلثوم نواز کو مزید علاج کے لئے کینسراسپیشلسٹ کے پاس ریفرکردیاگیا ہے ٗکیمو تھراپی سمیت دیگر ٹریٹمنٹ اگلے ہفتے شروع ہوگی ۔اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی اطلاع آئی تھی تاہم طبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بلد کینسر میں مبتلا ہیں جو کہ ابتدائی اسٹیج پر ہے

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ میری والدہ کا کینسر تشخیص ہونے کے بعد علاج شروع کردیاگیا ہے اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کینسر ابتدائی سٹیج پر ہے اور قابل علاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدہ کے لئے دعاؤں پرآپ سب کاشکریہ اداکرتی ہوں۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز طبی معائنے کے لئے چند روز قبل لند ن گئی تھیں جہاں ان کے ٹیسٹ لئے گئے تو ان کو گلے کے کینسرکی تشخیص ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…