لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

21  اگست‬‮  2017

لاہور (آن لائن) ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے کلثوم نواز کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک نے نواز شریف کی بحثیت وزیراعظم نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کے لئے

ان کی بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف الگ الگ درخواستیں دی تھیں کہ بیگم کلثوم نواز نے کاغذات نامزدگی میں آمدنی اور اثاثے ظاہر نہیں کئے اور خود کو زیر کفالت ظاہر کیا لہذا ان کو ا ین اے 120 کے انتخاب کیلئے نااہل قرار دیا جائے لیکن ایپلٹ ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف یہ تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں ضمنی انتخاب کیلئے ااہل قرار دے دیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…