والیم 10 :شریف خاندان کے 21 ممالک میں کاروبار کا انکشاف

18  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کے دنیا کے اکیس سے زائد ممالک میں کاروبار کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین ممالک میں شریف خاندان کے کاروبار کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان ممالک نے پاکستانی حکام کے ساتھ بینک اکائونٹس کاروبار کی تفصیلات بھی شیئر کرلیں ہے جبکہ 18 ممالک کے ساتھ حکام رابطے میں ہیں انہوں نے بھی نواز شریف کے کاروبار

کے اکائونٹس اور بزنس کے حوالے سے مثبت جواب دیئے ہیں حکام کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ دیگر تمام تر تفصیلات جس میں بینک ٹرانزیکشنز ، کاروباری لین دین ہے پاکستان کو جلد فراہم کردی جائینگی، دوسری طرف اقامہ کے حوالے سے مزید تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں جس میں معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف نے اپنے بیٹے کی کمپنی سے فروری 2013 سے لے کر جولائی 2013 تک پانچ ماہ کی تنخواہ وصول کی جس کی تفصیلات بھی حکام نے حاصل کر لیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…