کاؤنٹ ڈاؤن شروع، فیصلے کی گھڑی آ گئی، چوہدری نثار نے اچانک سرپرائز دیدیا

16  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹ ڈاؤن شروع، فیصلے کی گھڑی آ گئی، چوہدری نثار نے اچانک سرپرائز دیدیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ملک اس وقت نازک دور میں ہے، آئندہ تین سے چار ماہ ملک کی سیاسی تاریخ کے حوالے سے بہت اہم ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے

کہا کہ انسان کی عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں۔ انہوں نے کہاکہ حلقے میں ہونے والی ترقیاتی کام نہیں رکیں گے، چوہدری نثار علی خان سابق ناظم راجہ طارق محمود کے بھائی راجہ بشیر کی وفات پر ان سے تعزیت کے لیے گئے تھے، وہاں انہوں نے کہا کہ تمام ناظمین کی مشاورت سے جلد سے جلد ترقیاتی منصوبے مکمل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…