قوم شہدا کی قربانیوں کے اعتراف میں یوم جشن آزادی بھر پور انداز میں منائے،آرمی چیف

13  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم شہدا کی قربانیوں کے اعتراف میں یوم جشن آزادی بھر پور انداز میں منائے،آرمی چیف نے خود کش حملے میں شہید ہونیوالے جوانوں کے جنازے می بھی شرکت کی اور زخمیوں کی عیادت کےلئے بھی گئے ، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ امن کے حصول تک جاری رہے گی

،ان کا کہنا تھا کہ شہدا نے پر امن پاکستان کےلئے اپنی جانیں قربان کیں، دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے اداروں کو موثر تعاون کرنا ہوگا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ خود کش حملے میں شہید ہونیوالے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں اس پر ہم سب کی جان بھی قربان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ردالفساد پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس میں ہمیں بہت حد تک کامیابی مل چکی ہے انشااللہ بہت جلد ملک سے دہشتگردوں کا خاتمہ ہو جائےگا اور ملک پاکستان ایک امن کا گہوارہ بن جائےگا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…