پاناما کیس ،آج مختصر فیصلہ یا فیصلہ محفوظ کیا جا سکتا ہے، حکومت نے وزیراعظم کا فیصلہ کر لیا

20  جولائی  2017

اسلام آباد (صدیق ساجد) سپریم کورٹ کا پاناما کیس میں ممکنہ فیصلہ کے پیش نظر حکمران جماعت کے بڑوں نے پھر سر جوڑ لیے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جمعہ کو فیصلہ محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے یا پھر مختصر حکم بھی جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ شریف خاندان کی جانب سے جمعرات کی رات ایوان وزیراعظم میں غیر معمولی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں، چترال سے واپسی پر سینئر پارٹی رہنماؤں اور آئینی و قانونی ماہرین سے وزیراعظم

نوازشریف نے تفصیلی مشاورت کی انھیں سماعت سے متعلق بھی بتایا گیا وکلا ء کا کہنا ہے کہ عدالت عظمی کی طرف سے کسی بھی وقت مختصر حکم جاری کیے جانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی ہے ، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف پر عزم ہیں کہ فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں بھی جمہوری عمل کو آگے بڑھایا جائے گا اور اس کے لیے وزارت عظمی کے امیدواروں میں اب بھی کلثوم نواز سر فہرست جبکہ خواجہ اصف اور ایا ز صادق بھی شارٹ لسٹ، ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…