’’اب میں کیا کرنے والا ہوں؟‘‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ

18  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی اخبار ’’خبریں‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے مابین جاری مخاصمت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے استعفیٰ سے متعلق خبروں کو اپنے اور وزیراعظم کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف کا وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ، وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے

اور وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔روزنامہ خبریں کے مطابق چوہدری نثار کا پارٹی قائدین سے اختلاف اصولی بنیادوں پر ہے لیکن وہ موجودہ صورتحال میں کبھی بھی پارٹی کو نہیں چھوڑیں گے۔ پارٹی قائدین کے بعض فیصلوں پر ماضی میں بھی چوہدری نثار علی خان تنقید کرتے رہے ہیں جو کہ پارٹی کے مفاد میں تھا اور یہی جمہوری پارٹیوں کا خاصہ ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ پارٹی کو چھوڑ رہے ہیں بلکہ وہ راجپوت ہیں اور وفاداری نبھانا جانتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…