سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کس طرح نواز، شہباز حکومت کو بچایا؟

20  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر معید پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز حکومت کو بچانے میں راحیل شریف نے کردار ادا کیا ہے۔ معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی میں سب سے بڑی خرابی یہ تھی کہ جب جسٹس باقرنجفی کی سنگل بنچ رپورٹ آچکی تھی،جس کووزیراعلیٰ پنجاب نے خودان کونامزدکیاتھا۔اتنی جامع رپورٹ چھپادی گئی،جے آئی ٹی کوبناناہی کرپشن تھا۔

جنرل (ر)راحیل شریف کایہ فیصلہ کہ ماڈل ٹاؤن واقعہ پرجے آئی ٹی بنے،انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟میری تجزیہ کارہونے کی حیثیت سے ناقص رائے یہی ہے کہ راحیل شریف نے جے آئی ٹی بناکروزیراعظم نوازشریف اور شہبازشریف کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ جنرل (ر)راحیل شریف کی ذمہ داری ہی نہیں تھی ۔ہونایہ چاہئے تھا کہ عدالت کی رپورٹ کوپبلک کیاجاتااور کاروائی ہوتی۔معیدنے کہا کہ جے آئی ٹی بنانے کامقصد ہی معاملے کولٹکانادیناتھا۔


Raheel Sharif Ne Model Town Incident Per JIT… by mubashirnadeem1979

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…