جے آئی ٹی کے کام میں کون رکاوٹ اور مشکلات پیدا کر رہا ہے؟

14  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کی تحقیقات میں جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی تفصیلات منظر عام پر آ گیئں۔ جے آئی ٹی کی جانب سے ریکاڑڈ ٹمپر کرنے کا بھی الزام لگایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اداروں سے ہماری خفیہ خط و کتابت میڈیا کو جاری کی جاتی ہیں اور ممبران اور اہلخانہ کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔درخواست میں کہا گیاہے کہ ایس ای سی پی سے چودھری شوگر ملز اور شریف فیملی کیخلاف ہونے والی تمام انکوائریوں کا

ریکارڈ طلب کیا تو ایس ای سی پی سے جواب ملا کہ شریف فیملی کیخلاف کوئی انکوائری ہوئی ہی نہیں۔درخواست کے مطابق جے آئی ٹی ممبر عرفان نعیم منگی کو نیب نے شوکاز نوٹس تحقیقات سے توجہ ہٹانے کے لئے جاری کیا۔ آئی بی نے جے آئی ٹی رکن بلال رسول اور ان کے اہلخانہ کے اکاؤنٹ ہیک کئے۔ 24 مئی کو آئی بی اہلکار بلال رسول کے گھر کے قریب چکر لگاتے رہے اور ملازم کو بھی دھمکایا۔ چیئرمین ایس ای سی پی کے حکم پر چودھری شوگر ملز کی تحقیقات کا ریکارڈ گزشتہ تاریخوں سے تبدیل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…