رینجرز ایک بار پھر ایکشن میں۔۔بڑا فیصلہ کر لیا گیا

22  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کابینہ کی طرف سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی منظوری ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد رینجرز 90 دن تک ملزم

کو تحویل میں رکھ سکتی ہے۔سندھ کابینہ اجلاس میں تمام وزرا نے رینجرز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے پولیس کے اختیارات دینے کی منظوری دی ہے۔کابینہ سےمنظوری کے بعد وفاقی کو بذریعہ نوٹیفکیشن فیصلے بارے آگاہ کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…